بہار کے سیاستدان اننت سنگھ کی بیٹی کی شاہانہ شادی زیرِ بحث

،ویڈیو کیپشن
بہار کے سیاستدان اننت سنگھ کی بیٹی کی شاہانہ شادی زیرِ بحث
وقت اشاعت

انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے سیاست دان اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی ان دنوں ملک بھر میں موضوعِ بحث ہے۔ لاکھوں مہمانوں، گھڑسواری کے مقابلوں اور کروڑوں کے تحائف پر چرچوں کے درمیان اننت سنگھ کی دولت، سیاسی اثر و رسوخ اور مجرمانہ مقدمات پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔