BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے: حوثی گروہ کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان
ایران کے وزیرِ داخلہ سکندر مومنی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرحدی سلامتی اور زراعت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر بات چیت ہو گی۔ دوسری جانب یمن میں حوثی جنگجوؤں نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ کے اصول کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
’مجھے لگتا ہے کہ وہ میرا بیٹا ہے‘: ورلڈ کپ کے ’حقیقی فاتح‘ تین سالہ کائن کا جشن جو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے
سٹیڈیم کی نشستوں سے لے کر میدان تک، ان کے بے ساختہ ردعمل اور بچگانہ جشن ایسی ویڈیوز میں تبدیل ہو گئے جنھیں لاکھوں بار دیکھا گیا، یہاں تک کہ بہت سے لوگوں نے انھیں ٹورنامنٹ کا ’حقیقی فاتح‘ قرار دیا۔
کیا بڑے عہدے اور بہتر تنخواہ تک پہنچنے کا راز جلد ملازمت بدلنے میں ہے؟
اپنے کیریئر کے ابتدائی پانچ برسوں میں جین زی ملازمین اوسطاً صرف 1.1 سال ایک ملازمت پر رہتے ہیں، جبکہ ملینیلز (سنہ 1981 سے سنہ 1996 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد) میں یہ اوسط مدت 1.8 سال ہے اور اس سے بڑی عمر کی نسل میں یہ مدت تقریباً تین سال بنتی ہے۔
جیفری ایپسٹین کے نرغے میں پھنسی خاتون کی روداد: ’مجھے زیر جامہ میں دیکھ کر اُس نے کہا کہ میرا جسم بہتر حالت میں نہیں ہے‘
انیا کہتی ہیں کہ جیفری ایپسٹین سے ہوئی پہلی ملاقات کے دوران وہ خود کو محفوظ محسوس کر رہی تھیں کیونکہ وہاں دو اور خواتین بھی موجود تھیں۔ ان میں ایک روسی خاتون تھی جبکہ دوسری ایپسٹین کی گرل فرینڈ تھیں جن کا تعلق مشرقی یورپ سے تھا۔
اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیرِاعظم بن گئے
برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سے حکومت کی تشکیل کی دعوت دیے جانے کے بعد اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیرِاعظم بن گئے ہیں۔
’حکمتِ عملی، سیکس اور طاقت کی داستان‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا
اوڈیسی محض بہادری اور کارناموں کی ایک سادہ کہانی نہیں، بلکہ سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کے پیچیدہ تعلقات کی ایک ایسی داستان ہے، جو آج بھی اپنی معنویت اور کشش برقرار رکھے ہوئے ہے۔
مراکش، تیونس اور ترکی :ایران-امریکہ جنگ کی وجہ سے کن ممالک میں سیاحت سستی ہوئی؟
یورپ سے باہر کے کئی مقامات کے لیے تعطیلات کے پیکیج اس موسمِ گرما میں گذشتہ سال کے مقابلے میں سستے ہو گئے ہیں، کیونکہ سفری خدشات کے باعث بکنگز میں کمی ہوئی ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ فائنل: یمال کے عروج اور میسی کے ممکنہ الوداع کی کہانی
جب سپین کے شاندار نوعمر کھلاڑی لامین یامال نے ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر اشک بار لیونل میسی کو گلے لگایا تو یہ ایسا منظر تھا جیسے مشعل ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہو رہی ہو۔
’عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں سوال نہ کریں‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابی مہم،’معقول ٹیموں‘ اور ’سہولت کار‘ کا ذکر
ایک بڑی سیاسی جماعت کے امیدوار سے جب آن کمیرہ بات چیت کی تو انھوں نے بات چیت کرنے سے پہلے ہی یہ کہہ دیا کہ ’آپ عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں کوئی سوال نہیں کریں گے۔‘آف کمیرہ لوگوں سے بات کریں تو وہ اپنی جماعت کے امیدواروں کو سپورٹ ضرور کرتے ہیں لیکن جب انھیں کہا جائے کہ وہ کمیرے کے سامنے آکر بات کریں تو وہ ایسا کرنے کو تیار نہیں۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































