آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 1 مئ 2026
جہاں نما, ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے کانگریس سے منظوری لینے کی ٹرمپ کی مہلت ختم، اب آگے کیا ہو گا؟امریکی قانون کے مطابق صدر کانگریس کی منظوری کے بغیر 60 دن سے زیادہ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا، اور یہ مدت آج ختم ہو گئی ہے۔ اب ٹرمپ کے پاس کیا آپشنز ہیں؟