کیا اپالو مشن کے خلا بازوں نے کوئی یو ایف اوز دیکھے تھے؟
کیا اپالو مشن کے خلا بازوں نے کوئی یو ایف اوز دیکھے تھے؟
پینٹاگون کی جانب سے دہائیوں سے خفیہ رکھی گئی یو ایف اوز سے متعلق دستاویزات جاری کر دی گئی ہیں، تو کیا چاند پر جانے والے اپالو مشن کے خلابازوں نے واقعی کوئی یو ایف اوز دیکھے تھے؟