آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میرپور میں الیکشن، عوامی ایکشن کمیٹی لانگ مارچ کے لیے تیار
میرپور میں الیکشن، عوامی ایکشن کمیٹی لانگ مارچ کے لیے تیار
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا آغاز پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پیر کو ہونے والی پولنگ سے ہو رہا ہے۔ ادھر کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد میرپور سمیت مختلف علاقوں سے لوگوں کو راولاکوٹ آنے کا کہا ہے جس کے بعد 27 جولائی کو مظفرآباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام کیوں ہوئے، جانیے میرپور سے شہزاد ملک اور نیر عباس کی اس رپورٹ میں۔