بالین شاہ: ’نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے‘
بالین شاہ: ’نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے‘
وقت اشاعت
نیپال کے وزیر اعظم بالین شاہ نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف انڈیا نے ہی نیپال کی زمین پر قبضہ نہیں کیا ہے بلکہ نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے۔