اسرائیل کا لبنان میں واقع سٹریٹجک اہمیت کے حامل بیوفورٹ قلعے پر قبضہ

،ویڈیو کیپشناسرائیل کا لبنان میں واقع سٹریٹجک اہمیت کے حامل بیوفورٹ قلعے پر قبضہ
اسرائیل کا لبنان میں واقع سٹریٹجک اہمیت کے حامل بیوفورٹ قلعے پر قبضہ
وقت اشاعت

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ایک بار پھر جنوبی لبنان میں واقع سٹریٹیجک بیوفورٹ قلعے پر قبضہ کر لیا ہے۔ قبضے کے بعد اتوار کے روز اسرائیل کے وزیر اعظم نے اسے ’ایک فیصلہ کن مرحلہ اور پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی‘ قرار دیا۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔