کوہاٹ کی اولڈ پولیس لائنز کی مسجد شدت پسندوں کا نشانہ

،ویڈیو کیپشنکوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد پر حملہ: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
کوہاٹ کی اولڈ پولیس لائنز کی مسجد شدت پسندوں کا نشانہ
وقت اشاعت

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اب تک پانچ پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 73 زخمی ہوئے ہیں۔

اس بارے میں مزید تفصیلات جانیے عمر دراز اور فاخر منیر کی اس ویڈیو میں۔