’صادق خان اور ممدانی مل جائیں گے، محسن نقوی کہاں سے لائیں گے‘
’صادق خان اور ممدانی مل جائیں گے، محسن نقوی کہاں سے لائیں گے‘
وقت اشاعت
صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں نئے صوبے اور ایڈمنسٹریٹو یونٹس بننے کی ’خوشخبری‘ سنائی ہے اور کہا ہے کہ تجربہ کار میئر عوام کے مسائل بہتر انداز میں سمجھ سکتے ہیں۔