آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جان محمد بٹ: ایک انگریز ہپی مسلم دانشور کیسے بنا؟
جان محمد بٹ: ایک انگریز ہپی مسلم دانشور کیسے بنا؟
وقت اشاعت
50 برس پہلے خیبر ایجنسی (حالیہ ضلع خیبر) میں آفریدی لشکر نے ہِپّی سے مسلمان ہونے والے ایک انگریز کو پکڑ لیا تھا۔ انھیں دور افتادہ وادئ تیراہ لے جایا گیا۔ وہ نئے نئے مسلمان ہوئے تھے کہ علاقہ غیر کے دو متحارب آفریدی گروہوں کی زد میں آ گئے۔ جان بٹ سے جان محمد بٹ بننے اور تیراہ میں ایّامِ اسیری کے بارے میں انھوں نے بی بی سی اردو کے عمر آفریدی سے بات کی۔