عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ: مظفرآباد اور راولاکوٹ کی صورتحال
عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ: مظفرآباد اور راولاکوٹ کی صورتحال
وقت اشاعت
کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مظفر آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں۔ راولاکوٹ اور مظفرآباد کی صورتحال جانیے شہزاد ملک اور نیر عباس کی اس ویڈیو میں