آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا
زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا
وقت اشاعت
بلوچستان کے ضلع زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کے مارے جانے کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دیا جا رہا ہے۔
یہ دھرنا کیوں دیا جا رہا ہے اور مظاہرین کے مطالبات کیا ہیں۔۔۔ تفصیلات محمد کاظم اور خیر محمد بلوچ کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔