آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
درخت اونچا ہے تو کیا ہوا، سیڑھی بنا لیتے ہیں
درخت اونچا ہے تو کیا ہوا، سیڑھی بنا لیتے ہیں
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسان دیناکاراج نے اپنے کھیت میں موجود ایک پام کے درخت کے گرد لوہے کی سیڑھی نصب کر دی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سے درخت کا رس نکالنے کا کام آسان ہو جائے گا کیونکہ اب ایسے افراد کی کمی ہے جو درختوں پر چڑھ سکتے ہیں۔