انڈیا میں مداری کم کیوں ہو رہے ہیں؟

انڈیا میں مداری کم کیوں ہو رہے ہیں؟
وقت اشاعت

ایشام الدین خان انڈیا کے آخری مداریوں میں سے ایک ہیں، جو کہ مشہور زمانہ گریٹ انڈین روپ ٹِرک کا حصہ بھی رہے ہیں۔ لیکن اب وہ گمنامی اور غربت کی زندگی بتانے پر مجبور ہیں۔ پیش ہے ان کی کہانی۔

رپورٹر: سُمیدھا پال

شوٹ،ایڈٹ: انترِکش جین