گاڑی پر بوسے کے 3400 نشانات پر جرمانہ

،ویڈیو کیپشنگاڑی پر بوسے کے 3400 نشانات پر جرمانہ
گاڑی پر بوسے کے 3400 نشانات پر جرمانہ
وقت اشاعت

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں 3,400 بوسوں کے نشانات سے سجی ایک گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی لیکن پولیس نے گاڑی کے مالک پر نہ صرف 5,500 روپے کا جرمانہ عائد کیا بلکہ یہ نشان مٹوانے کی ہدایت بھی دی۔ ایسا کیوں ہوا جانیے اس ویڈیو میں۔