نیپال - تبت سرحد پر سیلاب کیسے آیا؟
نیپال - تبت سرحد پر سیلاب کیسے آیا؟
وقت اشاعت
نیپال اور تبت کی سرحد پر آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 470 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ یہ سیلاب کیوں آیا، اس متعلق ہم اب تک کیا جانتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں۔






