کوئٹہ میں 120 برس پرانا انگوروں کا باغ

کوئٹہ میں 120 برس پرانا انگوروں کا باغ
وقت اشاعت

ایک زمانے میں پھلوں کا شہر کہلائے جانے والے کوئٹہ میں اب گنتی کے جو چند باغ رہ گئے ہیں۔ ان میں 120 سال پرانا انگور کا ایک باغ بھی شامل ہے۔ مشکلات کے باوجود نہ صرف اسے محفوظ رکھا گیا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا گیا جس کی وجہ سے اب اس میں 20 اقسام کے انگور پیدا ہورہے ہیں۔ تفصیلات جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

رپورٹ: محمد کاظم

فلمنگ و ایڈیٹنگ: خیرمحند بلوچ