فٹبال کی ٹیم میں آخر 11 کھلاڑی ہی کیوں ہوتے ہیں؟
فٹبال کی ٹیم میں آخر 11 کھلاڑی ہی کیوں ہوتے ہیں؟
وقت اشاعت
دنیا بھر میں شائقین 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ فٹ بال کے کھیل کی ایک انتہائی مستحکم روایت کھلاڑیوں کی تعداد ہے اور ہر ٹیم 11 کھلاڑی میدان میں اتارتی ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ اس تعداد کا تعین کیسے ہوا؟






