فن پاروں کو وقت دے کر دیکھنے سے لطف کیسے بڑھتا ہے؟

،ویڈیو کیپشن’سلو آرٹ‘ تحریک چاہتی ہے کہ ہم فن پاروں کو دیکھنے کے لیے وقت نکالیں۔
فن پاروں کو وقت دے کر دیکھنے سے لطف کیسے بڑھتا ہے؟
وقت اشاعت

ہم میں سے بہت سے لوگ آرٹ گیلریوں میں جلدی جلدی گھومتے ہیں، لیکن ’سلو آرٹ‘ تحریک چاہتی ہے کہ ہم فن پاروں کو دیکھنے کے لیے وقت نکالیں۔ آرٹ سے زیادہ لطف اور سمجھ حاصل کرنے کے لیے چند مفید تجاویز۔