آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیچڑ تلے دبے گھر سے 64 سالہ نیپالی خاتون زندہ برآمد
کیچڑ تلے دبے گھر سے 64 سالہ نیپالی خاتون زندہ برآمد
وقت اشاعت
ملبے اور کیچڑ تلے دبے گھر سے 64 سالہ نیپالی خاتون زندہ برآمد ہوئیں۔ چندیکا کماری شریستھا پانی اور کیچڑ کے درمیان بن جانے والی ایک چھوٹی سی جگہ پر موجود تھیں۔ وہ اُن سینکڑوں افراد میں شامل تھیں کہ جنھیں لاپتہ قرار دے دیا گیا تھا۔ تاہم وہ دس دن بعد وہ زندہ مل گئیں۔