شمالی کوریا کو روس سے بذریعہ سڑک ملانے والے پہلے پل کا افتتاح

،ویڈیو کیپشنشمالی کوریا کو روس سے بذریعہ سڑک ملانے والے پہلے پل کا افتتاح
شمالی کوریا کو روس سے بذریعہ سڑک ملانے والے پہلے پل کا افتتاح
وقت اشاعت

شمالی کوریا کو روس سے بذریعہ سڑک ملانے والے پہلے پل کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ پل سیاحت اور تجارت کو فروغ دے گا۔ تاہم بعض حلقوں کو خدشہ ہے کہ یہ روس کے لیے فوجی سامان کی خفیہ ترسیل کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔