پلوامہ کے علاقے پام پور میں طیارے کی تباہی

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ کے علاقے پام پور میں مقامی آبادی نے بتایا ہے کہ منگل کی شب یہاں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا
پلوامہ کے علاقے پام پور میں طیارے کی تباہی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور کو پلوامہ کے علاقے پام پور میں مقامی آبادی نے بتایا ہے کہ منگل کی شب یہاں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔

بی بی سی کے نامہ نگار اس وقت پام پور میں موجود ہیں، مزید تفصیلات ان سے جانتے ہیں۔