آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کا نشانہ بننے والے فلسطینی
اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کا نشانہ بننے والے فلسطینی
وقت اشاعت
بی بی سی نے مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کا نشانہ بننے والے فلسطینی دیہات کا دورہ کیا اور وہاں کے رہائشیوں سے بات کی۔