آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شانزے سیال: ’گمان بھی نہ تھا کہ راتوں رات مشہور ہو جائیں گے‘
شانزے سیال: ’گمان بھی نہ تھا کہ راتوں رات مشہور ہو جائیں گے‘
وقت اشاعت
شانزے سیال پنجاب کے شہر میاں چنوں میں اینستھیزیالوجی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں نوکری کی تلاش میں آئی تھیں اور تب اُن کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کا ایک گانا چند ہی دنوں میں انھیں انڈیا اور پاکستان سمیت متعدد ممالک میں مقبول بنا دے گا۔ مزید اس ویڈیو میں دیکھیے۔۔