عورت کے لیے ماں ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟
عورت کے لیے ماں ہونا کیا معنی رکھتا ہے؟
آج دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ہم نے چند ماؤں سے بات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ اُن کے نزدیک ماں ہونے کا اصل مطلب کیا ہے، اور وہ کون سی بات ہے جو وہ چاہتی ہیں کہ اُن کے بچے زندگی بھر یاد رکھیں۔
ویڈیو: کرن فاطمہ






