انڈونیشیا میں بارش کی پہلی بوندیں اور فائر فائٹرز کا جشن
انڈونیشیا میں بارش کی پہلی بوندیں اور فائر فائٹرز کا جشن
وقت اشاعت
انڈونیشیا میں بارش برسی تو جنگلات میں لگی آگ سے پریشان فائر فائٹرز نے خوشی سے ڈانس کرنا شروع کر دیا۔ رواں سال آگ اب تک 19 لاکھ ہیکٹر رقبہ جلا چکی ہے، جبکہ آگ سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں نے لاکھوں افراد کا جینا محال کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے پڑوسی ممالک سنگاپور اور ملائیشیا بھی پریشان ہیں۔



