جہاں نما, 9 اپريل 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس اور اقوامِ متحدہ نے اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔جبکہ برطانوی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ لبنان کو بھی عارضی جنگ بندی میں شامل کیا جائے۔