جہاں نما, 8 اپريل 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ہفتے کی مشروط جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ جنگ بندی کسی مستقل امن معاہدے میں تبدیل ہو سکے گی؟