سیلاب میں گِھرے کتوں اور بلیوں کا ریسکیو

،ویڈیو کیپشنسیلاب میں گِھرے کتوں اور بلیوں کا ریسکیو
سیلاب میں گِھرے کتوں اور بلیوں کا ریسکیو
وقت اشاعت

جانوروں کے شیلٹر کے مالک نے سیلابی پانی میں سے گزرتے ہوئے اپنے زیرِ آب آنے والے شیلٹر سے کتوں اور بلیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ مو شِنگ جیان جنوبی چین کے گوانگشی علاقے میں ایک جانوروں کا شیلٹر چلاتے ہیں۔ انھیں طوفان مایساک کے باقی ماندہ اثرات سے ہونے والی ریکارڈ بارشوں کے بعد جانوروں کو ریسکیو کرنا پڑا۔