وشناز زہری نے بصارت سے محرومی کو اپنی طاقت کیسے بنایا
وشناز زہری نے بصارت سے محرومی کو اپنی طاقت کیسے بنایا
وقت اشاعت
دنیا میں حادثات یا بیماریوں کے باعث بہت سارے لوگ جسمانی معذوری کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہیں جو ہمت نہیں ہارتے بلکہ اپنی کمی کو طاقت میں بدل دیتے ہیں۔ ایسی ہی خواتین میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی وشناز زہری شامل ہیں ۔ وشناز زہری کون ہیں، وہ کس طرح بصارت سے محروم ہوئیں اور انھوں نے اپنی اس معذوری کو طاقت میں کیسے تبدیل کیا۔
رپورٹ محمد کاظم
فلمنگ و ایڈیٹنگ: خیر محمد بلوچ



