الجزائر میں جنگلات کی آگ گھروں تک آ پہنچی
الجزائر میں جنگلات کی آگ گھروں تک آ پہنچی
وقت اشاعت
ڈیکوریٹر جمیل لاتر کی شیئر کردہ ویڈیو میں شمالی الجزائر میں بھڑکنے والی شدید آگ دیکھی جا سکتی ہے۔ انھوں نے بی بی سی نیوز عربی کو بتایا کہ آگ پہلی منزل کی بالکونی تک پہنچ گئی تھی، جس کے بعد انھوں نے ویڈیو بنائی اور وہاں سے نکل گئے۔
الجزائر میں گرمیوں کے دوران جنگلات میں آگ لگنا معمول ہے، تاہم ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی حالیہ برسوں میں ان آگوں کو زیادہ شدید اور تباہ کن بنا رہی ہے۔



