امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
وقت اشاعت
امریکہ اور ایران میں امن معاہدہ طے پا گیا ہے اور فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ امن معاہدے پر دستخط کرنے کی باضابطہ تقریب 19 جون (جمعے) کو سوئٹزر لینڈ میں ہو گی۔



