واشنگٹن حملہ آور کی چار سیکنڈز میں سکیورٹی حصار عبور کرنے کی نئی فوٹیج

،ویڈیو کیپشن
واشنگٹن حملہ آور کی چار سیکنڈز میں سکیورٹی حصار عبور کرنے کی نئی فوٹیج

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔

پراسیکیوٹرز کی جانب سے جاری اس فوٹیج میں حملہ آور کو ہاتھ میں بندوق تھامے محض چار سیکنڈز میں سکیورٹی حصار عبور کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں ایک سکیورٹی اہلکار کو حملہ اور کی جانب فائر کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔