فیملی پلاننگ: فیلڈ مارشل کا کام نہ بڑھائیں، بنگلہ دیش سے پوچھ لیں
فیملی پلاننگ: فیلڈ مارشل کا کام نہ بڑھائیں، بنگلہ دیش سے پوچھ لیں
وقت اشاعت
پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کے معاملے میں فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مدد لیے جانے کی خبروں پر صحافی و تجزیہ کار محمد حنیف کا وی لاگ دیکھیے۔