مجتبیٰ خامنہ ای منظرِعام پر کیوں نہیں آ رہے؟

،ویڈیو کیپشنمجتبیٰ خامنہ ای منظرِعام پر کیوں نہیں آ رہے؟
مجتبیٰ خامنہ ای منظرِعام پر کیوں نہیں آ رہے؟
وقت اشاعت

مجتبی خامنہ ای جب سے سپریم لیڈر بنے ہیں، تب سے ان کی کوئی تصویر، ویڈیو یا آڈیو جاری کی گئی ہے نہ ہی وہ خود عوامی سطح پر نظر آئے ہیں۔ کیا مجتبی خامنہ ای واقعی ایران کی قیادت کر رہے ہیں؟ اگر ہاں، تو پھر وہ عوام کی نظروں سے کیوں اوجھل ہیں؟ مزید جانیے عدیل احمد کی اس ویڈیو میں۔