کوئٹہ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

،ویڈیو کیپشنکوئٹہ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش
کوئٹہ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش
وقت اشاعت

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔

پانچ بچوں کی پیدائش پر بچوں کے والد کا کیا کہنا ہے اور بچوں کی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں کا کیا کہنا ہے، تفصیلات کوئٹہ سے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ خیرمحمد