کامیڈین عباس بخاری جو اپنے شو سے قبل چائے ضرور پیتے ہیں
کامیڈین عباس بخاری جو اپنے شو سے قبل چائے ضرور پیتے ہیں
وقت اشاعت
ایک آرٹسٹ یقین اور بے اعتمادی کے درمیان اپنا فن تخلیق کرتا ہے اور شاید اس لیے انسٹاگرام پر ریلز بنانے سے سٹیج پر سٹیند اپ کامیڈی کا سفر طے کرنے والے عباس بخاری نے اپنے تازہ ترین شو کا نام ہی ’اِن سِکیور‘ رکھا۔
لندن میں اپنے شو کے دوران عباس نے علی کاظمی سے اپنی کامیڈی کے بارے میں کچھ سنجیدہ باتیں کیں۔



