BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
7 جون 2011
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
،تصویر کا کیپشن
چلی کے پیو ہو آتش فشاں نے پانچ کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے اتوار کے دن نکلنے والی راکھ میں آسمانی بجلی بھی نظرآ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
کچھ مقامی باشندوں نے علاقہ چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا انہیں فکر ہے کہ ان کے گھر اور مویشیوں کا کیا ہوگا
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والے پتھر ارجنٹینا کی سرحد تک پہنچ رہے ہیں۔ارجنٹینا میں بھی ریڈ الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ نے آسمان کو کالا کر دیا جس کے باعث ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے سورج گرہن ہو گیا ہو۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے ہمسایہ ملک ارجنٹینا بھی متاثر ہو رہا ہے جس کے سیاحتی مقام باریلوچ کے گولف کلب کو آتش فشاں کی راکھ نے ڈھانپ لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کار آتش فشاں کی راکھ کی تہہ میں دب گئی ہے۔ حکام نے لوگوں کو گھروں کے اند رہ کر کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے تقریباً سات سو کلومیٹر دور ارجنٹینا کے اٹلانٹک ساحل کا دن بھی دھندلایا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس علاقے میں آخری مرتبہ 1960 میں آتش فشاں پھٹا تھا اور اس وقت شدید زلزلے بھی آئے تھے۔ اس مرتبہ زلزلے کےصرف جھٹکے محسوس کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی بجلی خطرناک ہے اور متاثرہ علاقے سے تقریباً ساڑھے تین ہزار باشندوں کو نکال لیا گیا ہے
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:28
ویڈیو,
بی بی سی اردو کی موبائل ایپ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟
, دورانیہ1,28
01:05
ویڈیو,
جب انسان دیوتاؤں کا روپ دھار کر لوگوں کی دعائیں سنتے ہیں
, دورانیہ1,05
00:30
ویڈیو,
نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، ایک انڈین شہری ہلاک
, دورانیہ0,30
01:24
ویڈیو,
لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر
, دورانیہ1,24
02:12
ویڈیو,
اسلام آباد کی نئی جیل: سہولیات، قیدی اور عمران خان سے متعلق سوالات
, دورانیہ2,12
00:25
ویڈیو,
فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم ویڈیو
, دورانیہ0,25
01:48
ویڈیو,
امیتابھ بچن نے مداحوں سے ملاقات کے لیے بلٹ پروف شیشے کا سہارا کیوں لیا؟
, دورانیہ1,48
00:37
ویڈیو,
انڈونیشیا میں بارش کی پہلی بوندیں اور فائر فائٹرز کا جشن
, دورانیہ0,37
00:39
ویڈیو,
خاتون کو ٹکر، پھر لانڈری پر دھاوا، ہرن کی شرارت کیمرے میں قید
, دورانیہ0,39
00:40
ویڈیو,
دنیا کی سیر کا خواب ادھورا، کروز جہاز میں سوار 200 مسافر کمبوڈیا میں پھنس گئے
, دورانیہ0,40
00:58
ویڈیو,
دیواروں سے سیاسی نعرے مٹاتے نوجوان
, دورانیہ0,58
01:44
ویڈیو,
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا مطالبہ منظور، سٹوڈنٹ یونین کی واپسی
, دورانیہ1,44
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology