BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
مصر میں عوامی احتجاج، تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
29 جنوری 2011
عوامی احتجاج کا مسلسل پانچواں دن
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
عوامی احتجاج کے چوتھے روز جمعہ کو مصر کے کئی شہروں میں احتجاج ہوا تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
جعمہ کو ہونے والے احتجاج میں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کئی درجن افراد ہلاک ہو گئے تھے
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں ہفتے کو مسلسل احتجاج کا پانچواں دن تھا
،تصویر کا کیپشن
جمعہ کی رات کو فوج مختلف شہروں میں آ گئی تھی
،تصویر کا کیپشن
فوج کا مظاہرین نے استقبال کیا تھا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں پولیس کے خلاف شدید نفرت ہے لیکن فوج کو بہت عزت دی جاتی ہے
،تصویر کا کیپشن
جمعہ کو قاہرہ میں حکمران جماعت کے صدر دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا تھا
،تصویر کا کیپشن
فوج نے شہر کے مختلف حساس مقامات کو اپنے گھیرے میں لے لیا تھا
،تصویر کا کیپشن
لوگ فوج کے آنے پر خوش ہوئے اور انھوں نے ٹینکوں پر چھڑ کر فوجیوں سے ہاتھ ملائے
،تصویر کا کیپشن
فوج کا کردار موجودہ صورت حال میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے
،تصویر کا کیپشن
مبصرین کا کہنا ہے کہ حسنی مبارک کا مستقبل اب فوج کے ہاتھ میں ہے
،تصویر کا کیپشن
صدر حسنی مبارک نے جمعہ کو احتجاج کے بعد کابینہ کو فارغ کرنے کا اعلان کیا
،تصویر کا کیپشن
سیکورٹی فورسز حالت کو سنبھالنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی
،تصویر کا کیپشن
اگر فوج صدر حسنی مبارک کا ساتھ دیتی ہے تو اس کی عوام میں عزت اور احترام کو بڑا دھچکا لگے گا
،تصویر کا کیپشن
مصر میں احتجاج کسی سیاسی پارٹی کی کال پر شروع نہیں ہوا
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:24
ویڈیو,
بائنانس کے والٹ سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
, دورانیہ1,24
02:00
ویڈیو,
’ابوبکر ہمیشہ سے زریاب سے محبت کرتا تھا‘
, دورانیہ2,00
01:27
ویڈیو,
انڈیا میں چین کی سرحد کے نزدیک ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
, دورانیہ1,27
02:02
ویڈیو,
ریج روم: دل کی بھڑاس نکالنے کا انوکھا طریقہ
, دورانیہ2,02
01:51
ویڈیو,
انڈیا کا ڈیٹا پروٹیکشن قانون تنقید کی زد میں کیوں؟
, دورانیہ1,51
00:13
ویڈیو,
طوفان بویلو کے دوران سِیل محفوظ مقام تک کیسے پہنچی؟
, دورانیہ0,13
00:50
ویڈیو,
سپین میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، کم از کم 68 افراد ہلاک
, دورانیہ0,50
02:36
ویڈیو,
انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
, دورانیہ2,36
02:55
ویڈیو,
پیری مینوپاز اور جوڑوں کا درد
, دورانیہ2,55
01:37
ویڈیو,
بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار
, دورانیہ1,37
01:14
ویڈیو,
کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں
, دورانیہ1,14
01:58
ویڈیو,
مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟
, دورانیہ1,58
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology