پرنس فلپ کی وفات: بکنگھم پیلس پر لگا پرچم سرنگوں

،ویڈیو کیپشنبکنگھم پیلس میں پرچم سرنگوں
وقت اشاعت

پرنس فلپ کی وفات پر بکنگھم پیلس پر لگا پرچم سرنگوں کر دیا گیا ہے جبکہ محل کے دروازوں پر پرنس فلپ کی وفات کے بارے میں پیغام بھی آویزاں کر دیا گیا ہے۔