زخمی بگ ڈان علاج کے بعد واپس پانی میں

،ویڈیو کیپشن90 کلو گرام کا کچھوا
وقت اشاعت

90 کلو گرام سے زیادہ وزنی ایک کچھوے کو فلوریڈا کے کچھووں کے ہسپتل میں داخل کیا گیا ہے۔