پولنگ سٹیشن جہاں ٹرمپ ووٹ ڈالیں گے

،ویڈیو کیپشنپولنگ سٹیشن جہاں ٹرمپ ووٹ ڈالیں گے
وقت اشاعت

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے اور ہمارے ساتھی برجیش اپادھیے نیویارک میں اس پولنگ سٹیشن پر گئے جہاں ڈونلڈ ٹرمپ اپنا ووٹ ڈالیں گے۔