گولڈن گیٹ برج پر دھند کی ’آبشار‘
گولڈن گیٹ برج پر دھند کی ’آبشار‘
وقت اشاعت
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں واقع گولڈن گیٹ برج پر دھند کی اس ’آبشار‘ کا منظر دیکھیے۔ دھند کی یہ تہہ اُس وقت بنتی ہے جب گرم اور مرطوب ہوا، جو عموماً بحرالکاہل کی جانب سے آتی ہے، سان فرانسسکو بے کے نسبتاً ٹھنڈے پانی کے اوپر سے گزرتی ہے۔



