سُر تال اکیڈمی کے سریلے بچے

،ویڈیو کیپشن
سُر تال اکیڈمی کے سریلے بچے
وقت اشاعت

سوشل میڈیا پر اپنی منفرد دھنوں اور موسیقی سے دنیا بھر میں پہچان بنانے والے سر تال اکیڈمی کے یہ بچے آج اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پاکستانی موسیقی کی روایت کو نئی نسل تک پہنچا رہے ہیں۔ موسیقی سے ان کی محبت، غیر معمولی ٹیلنٹ اور کچھ کر دکھانے کا جذبہ انہیں دوسروں سے منفرد بناتا ہے۔ بی بی سی کے فرقان الٰہی نے سر تال اکیڈمی میں ان ننھے فنکاروں سے آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں۔