نشرہ نعیم علی گڑھ یونیورسٹی کی پہلی خاتون نائب صدر
نشرہ نعیم علی گڑھ یونیورسٹی کی پہلی خاتون نائب صدر
وقت اشاعت
نشرہ نعیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی منتخب خاتون نائب صدر بن گئی ہیں۔ اس تاریخی کامیابی کے پس منظر، ان کی انتخابی مہم کی حکمتِ عملی، درپیش چیلنجز اور ان کی جیت کے طلبہ سیاست میں خواتین کی نمائندگی پر ممکنہ اثرات کے بارے میں ہم نے ان سے تفصیلی گفتگو کی۔
رپورٹر اور پروڈیوسر: نائلہ خواجہ
شوٹ: ادیب انو اور میر مصور
ایڈیٹنگ: ادیب انو



