کھانوں کے ضیاع کو کم کیسے کیا جائے؟
کھانوں کے ضیاع کو کم کیسے کیا جائے؟
وقت اشاعت
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے مطابق دنیا بھر کے گھروں میں روز ایک ارب افراد کی خوراک جتنا کھانا ضائع ہو جاتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ماحول کی بہتری میں انفرادی طور پر حصہ ڈالنے کا سب سے قابل عمل طریقہ خوراک کے ضیاع کو کم کرنا ہے۔ لیکن یہ کیسے کیا جائے؟



