کچھ لوگوں کے لیے چار گھنٹے کی نیند بھی کافی کیوں؟

،ویڈیو کیپشنکچھ لوگوں کے لیے صرف چار گھنٹوں کی نیند کافی کیوں ہوتی ہے؟
کچھ لوگوں کے لیے چار گھنٹے کی نیند بھی کافی کیوں؟
وقت اشاعت

عام طور پر ایک صحت مند انسان کو روزانہ سات سے آٹھ گھنٹوں کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کے لیے صرف چار گھنٹوں کی نیند کیوں کافی ہوتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

سٹوری: اماندا روجيری

ویڈیو: ظاہر محمود