’میرٹ سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہو گی‘

وقت اشاعت

پاکستان کے لیے اولمپکس میں آخری تمغہ جیتنے والی ہاکی ٹیم کے کپتان شہباز احمد نے بی بی سی سے خصوصی گفتگو میں ملک میں ہاکی زبوں حالی کی وجوہات بیان کیں۔