دو سال کے بچے کو مگر مچھ گھسیٹ لے گیا
وقت اشاعت
امریکی ریاست فلوریڈا میں ڈزنی رزورٹ کے قریب ایک جھیل میں ایک مگر مچھ ایک دو سالہ بچے کو گھسیٹ کر پانی میں لے گیا۔ پولیس بچے کی تلاش کر رہی ہے۔