اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت؟

وقت اشاعت

پاکستان کے ایوانِ بالا کے ممبر سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینیٹ میں ایک قرارداد پیش کی تھی جس میں اُنھوں نے اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی حیثیت کو چیلینج کیا گیا تھا۔ بی بی سی نے اُن سے پوچھا کہ اُس پر کیا پیش رفت ہوئی؟